فلسطینی خواتین کے زیر جامہ کی نمائش پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے فلسطینی خواتین کے زیر جامے کی نمائش کرنے کی اطلاعات کے بعد اقوام متحدہ نے فوری تحقیقات کی فوری ضرورت پر زور دیا ہے
سیکرٹری جنرل انتونیو گٹیرس کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے ایسی ویڈیوز بنانے اور انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پرخدشات کا اظہار کیا
دجارک نے اسرائیلی حکام کی جانب سے فوری کارروائی کی ضرورت پر زور دیا
ویڈیوز میں دکھایا گیا کہ اسرائیلی فوجی فلسطینیوں کے گھروں میں ان کی عورتوں کے زیر جامہ پہنے ہوئے ہیں