© AFP
بنگلہ دیش کے کاکس بازار کیمپ میں روہنگیا رہنما قتل
روہنگیا کمیونٹی کے ایک رہنما، محمد الیاس کو نامعلوم حملہ آوروں نے کاکس بازار، کیمپ 4 میں پیر کی صبح گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
گولی مارنے سے پہلے 10-15 حملہ آور اسے اس کے گھر سے گھسیٹ کر لے گئے۔
تھانہ اُکھیا کے انچارج شمیم حسین نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔