منگل کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملے میں ایک فلسطینی صحافی مارا گیا حکام اور سرکاری میڈیا نے بتایا کہ اس سے اسرائیل کی طرف سے نشانہ بنائے گئے صحافیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 133 ہو گئی ہے۔ فلسطینی الاقصیٰ چینل کے لیے کام کرنے والے محمد سلامہ اپنے پورے خاندان سمیت اس […]...
غزہ پر اسرایلی جنگ کے آغاز کے بعد سے صرف پانچ مہینوں میں، بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو 100 سے زیادہ ہتھیاروں کی کھیپیں فروخت کردی ہیں۔ اسلحے کی ان منظوریوں نے کانگریس کے نوٹیفکیشن کو نظرانداز کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر میں جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک […]...
دو فلسطینی بھائیوں نے سویڈن میں کوکا کولا اور پیپسی کے متبادل سافٹ ڈرنک فلسطین کولا کی تیاری شروع کر دی ہے۔ یہ مشروب اسرائیل کی حمایت کرنے والی کمپنیوں کا بائیکاٹ کرنے والے صارفین کے لیے کارآمد ہے۔ دونوں بڑے برانڈز کو قابض ریاست سے اپنے تعلقات کی وجہ سے تنقید اور بائیکاٹ کا […]...
جنوبی افریقہ نے بین الاقوامی عدالت برائے انصاف سے اسرائیل کے خلاف فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر کی گئی پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ عالمی عدالت انصاف مزید اقدامات کرے تاکہ فلسطینیوں کو قحط کا سامنا نہ کرنا پڑے جنوبی افریقہ نے مطالبہ کیا کہ غزہ […]...
اسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز اور وکٹوریا کی دو مشہور مسلم تنظیموں نے وزراء کی طرف سے دی گئی افطار پارٹیوں کی دعوت ناموں کو رد کر دیا ہے اسٹریلین نیشنل امام کونسل اور اسلامک کونسل اف وکٹوریہ کی طرف سے یہ رد عمل ظاہر کرتا ہے کہ اسٹریلیا کی مسلم کمیونٹی اسٹریلوی حکومت […]...
فلسطینی تنظیموں کے اتحاد نے اس بات پر زور دیا ہے کہ کاروباری اور ماحولیاتی ادارےاور انسانی حقوق کی تنظیمیں اسرائیل کے لیے توانائی کی برامدات مکمل طور پر روک دیں پیر کے دن سے کام شروع کرنے والی گلوبل انرجی ایمبارگو مہم اسرائیل کی غیر انسانی اور نسل کشی اور نسل پرستی پر […]...
شمالی غزہ کے کمال عدوان اسپتال میں غذائی قلت اور پانی کی کمی کے باعث دو شیر خوار بچوں کی موت کی اطلاع ہے جو بڑھتے ہوئے انسانی بحران کو اجاگر کرتی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے بچوں اور حاملہ خواتین کو درپیش خطرات پر زور دیتے ہوئے فوری بین الاقوامی […]...