امریکی خلائی ایجنسی ناسا کی جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے حال ہی میں ایک ‘مردہ کہکشاں’ کی تصویر حاصل کی ہے اس کہکشاں کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ کائنات کی پیدائش کے صرف 700 ملین سال بعد بنی ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ کائنات 13.8 بلین سال پرانی ہے۔ یہ […]...
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر رمضان کے کتابچے چھوڑنے سے غم و غصہ پھیل گیا ہے، جسے فلسطینیوں نے “نفسیاتی اذیت” کی ایک نئ شکل سے تعبیر کیا ہے۔ یہ اقدام، بڑے پیمانے پر فاقہ کشی کے درمیان، ستم ظریفی کی ایک سوچی سمجھی ترکیب ہے۔ قحط کے بیچ یہ کتابچہ شہریوں سے ضرورت […]...
اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے فلسطینی خواتین کے زیر جامے کی نمائش کرنے کی اطلاعات کے بعد اقوام متحدہ نے فوری تحقیقات کی فوری ضرورت پر زور دیا ہے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹیرس کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے ایسی ویڈیوز بنانے اور انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پرخدشات کا اظہار کیا دجارک نے اسرائیلی […]...
چلی نے 2024 کے بین الاقوامی فضائی اور خلائی میلے سے اسرائیلی کمپنیوں کو باہر رکھنے کا اعلان کیا ہے چلی کی فضائیہ کے زیر اہتمام یہ میلہ لاطینی امریکہ کا ایک اہم ایرو اسپیس ایونٹ ہے، جس میں 40 سے زائد ممالک کی کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں وزیر دفاع مایا فرنینڈز نے غزہ […]...
گزشتہ اکتوبر سے تقریباً 240 فلسطینی خواتین کو اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے سےحراست میں لیا۔ ایک مقامی غیر سرکاری تنظیم کے مطابق رواں سال فلسطینی خواتین کے لیے سب سے خونریز رہا۔ فلسطینی قیدیوں کی تنظیم نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی خواتین کو نشانہ […]...
فلسطینی وزیر اعظم محمد شتیہ نے کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب باقی دنیا عورتوں کا عالمی دن منا رہی ہے فلسطینی خواتین تاریخ کےتاریک ترین دنوں سے گزر رہی ہیں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فلسطینی خواتین ماری جا رہی ہیں، بے گھر ہو رہی ہیں، بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں […]...
امریکی صدر بائیڈن غزہ کے ساحل پر ایک عارضی بندرگاہ تعمیر کرنا چاہتے ہیں تاکہ علاقے کو امداد پہنچائی جا سکے یاد رہے کہ اسرائیل کی ناکہ بندی امداد کی ترسیل میں رکاوٹ ہے اور فلسطینیوں کے لیے خوراک کی کمی کو سنگین بنا رہی ہے تاہم ناقدین بائیڈن کے منصوبے کو محض پبلک ریلیشن […]...
بین الاقوامی فلاحی ادارے ریفیوجی انٹرنیشنل نے اسرائیل پر غزہ میں امدادی کی کارروائیوں میں شدید رکاوٹیں ڈالنے کا الزام عائد کیا ہے۔ جنوری میں این جی او کی طرف سے کی گئی تحقیقات میں سنگین حالات کی نشاندہی کی گئی، جس میں پانچ ماہ کی جنگ کے بعد بڑے پیمانے پر بھوک اور صحت […]...
تيس سالہ اماراتی نورا المطروشی نے ناسا کا تربیتی پروگرام مکمل کر لیا وہ یہ پروگرام مکمل کرنے والی پہلی عرب خاتون ہیں اسکول کے زمانے میں ایک پروگرام سے متاثر ہو کر انہوں نے مکینیکل انجینئرنگ میں اپنا کیریئر بنایا انہیں متحدہ عرب امارات کی خلائی ایجنسی نے ناسا کے پروگرام کے لیے منتخب […]...
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) نے 2024 کے عام انتخابات کے بارے میں اپنا جائزہ جاری کر دیا ہے جائزے کے مطابق گزشتہ انتخابات کے مقابلے میں شفافیت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی مجموعی فیئرنس اسکور 49% تک گر گیا جو کہ 2018 کے مقابلے میں تین پوائنٹس کم اور […]...