جنگ زدہ یمن میں، صحت کی دیکھ بھال کا نظام تباہ ہو چکا ہے جس سے خواتین اور بچے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ آدھے سے بھی کم ہسپتال کام کر رہے ہیں اور ان میں سے بھی کچھ ہی ایسے ہیں جو حا ملہ عورتوں اور نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال کی پیشکش […]...
اسرائیل نے غزہ میں پانچ ماہ کے دوران پچھلے چار سالوں میں ہونے والے تمام عالمی تنازعات سے زیادہ بچے مارے ہیں۔ فلسطینی میڈیا آفس کے مطابق اسرائیلی جارحیت سے اب تک 13,430 بچے اور 8,900 خواتین شہید ہو چکی ہیں۔ یہ 7 اکتوبر سے ہلاک ہونے والوں کا 75 فیصد ہیں۔ فلسطینی علاقوں سے […]...
اسرائیلی فوج میں شمولیت اختیار کرنے والے جنوبی افریقی شہریوں کو وطن واپسی پر قانونی جانچ پڑتال کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جنوبی افریقہ کی بین الاقوامی تعلقات کی وزیر نیلیڈی پانڈور نے اعلان کیا کہ اسرائیلی فوج میں شامل شہریوں کوقانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ فلسطین کے ساتھ یکجہتی پر زور دیتے […]...
اقوام متحدہ کی تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ اسرائیل نے لبنان میں رائٹرز کے صحافی عصام عبداللہ کو قتل کرکے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ انکوائری نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ ایک اسرائیلی ٹینک نے واضح طور پر شناخت شدہ صحافیوں کے ایک گروپ پر دو گولے داغے۔ یہ گولے […]...
ایک تحقیقی گروپ نے اسرائیل کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ غزہ کے اندر محفوظ زون بنانے سے شہری نقصان کو کم کیا جا رہا ہے۔ فرانزک آرکیٹیکچر نے ایک رپورٹ میں اسرائیل کے دعوے کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ نام نہاد محفوظ زون صرف بے گھر ہونے اور فلسطینیوں کی […]...
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں مسلسل اسرائیلی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 69 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ان حملوں میں بوریج پناہ گزین کیمپ کے العطار خاندان کے گھر کو نشانہ بنانے والے فضائی حملے میں نو افراد شہید ہوئے۔ غزہ شہر میں خوراک کی امداد کے منتظر چھ افراد کو […]...
ازاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے سولہ سالہ عبداللہ احمد نے برسلز میں منعقدہ سالانہ بیلجیئم باکسنگ مقابلے میں اپنی باکسنگ کی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈر 18 امیچور کیٹیگری، 54 کلوگرام میں فتح حاصل کی۔ احمد نے تین راؤنڈز میں صوبائی چیمپئن سینٹینو لیونارڈ کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کیا، جو […]...
امریکی کارکن شان کنگ اور ان کی اہلیہ رائے نے پیر کو رمضان کے پہلے دن اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کنگ نے اپنے فیصلے میں غزہ میں پیش آنے والے مصائب اور صدمے کو ایک اہم عنصر قرار دیا۔ امریکی مسلمان اسکالر عمر سلیمان کی رہنمائی میں اس جوڑے نے انسٹاگرام لائیو […]...
یہودی-امریکی صحافی آرون گیل نے صیہونیت مخالف سرگرمیوں میں اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے، امریکہ میں صیہونیت کی کم ہوتی حمایت پر روشنی ڈالی۔ گیل کے مطابق صیہونیت کی حمایت میں کمی کی سب سے بڑی وجہ سرائیلی حکومت کی پالیسیاں ہیں، کیونکہ بہت سے لوگ نیتن یاہو کے غیر انسانی اقدامات کو ناپسند کرتے […]...
غزہ کے شمال میں اسرائیلی ناکہ بندی، خوراک اور طبی سامان کی عدم فراہمی کی وجہ سے مزید دو شیر خوار غذائی قلت کا شکار ہو گئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے غزہ میں غذائی قلت کی وجہ سے ہونے والی اموات میں افسوسناک اضافے کی اطلاع دی ہے جس میں اب تک 27اموات ہو چکی […]...