امریکہ کی معروف یہودی چیریٹی میٹ کونسل نے امریکی محکمہ زراعت پر زور دیا ہے کہ وہ کھانے کی پینٹریوں میں مزید کوشر اور حلال آپشنز پر زور دیں۔ یہودی اور مسلم کمیونٹیز میں مزہب کی بنا پر غذائی پابندیوں کو تسلیم کرتے ہوئے انہوں نے مذہبی عقائد سے سمجھوتہ کیے بغیر رسائی کی اہمیت […]...
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعہ کو اسلام آباد میں پودا لگا کر ملک گیر شجر کاری مہم کا آغاز کیا انہوں نے گزشتہ سال کے 240 ملین پودوں کی تعداد کو دوگنا کرنے کا اعلان کیا اس موقع پر انہوں نے موسمیاتی خطرات کو کم کرنے کے لیے پاکستان کے جنگلات کے […]...
اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن جمعہ کو منایا جا رہا ہے جو مسلم مخالف جذبات میں اضافے سے نمٹنے کے لیے عالمی کوششوں کو اجاگر کرتا ہے امریکی صدر بائیڈن نے انتظامی اقدامات کی تفصیل دیتے ہوئے امریکہ میں اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کا عہد کیا۔ اسلامو فوبیا کے دوبارہ سر اٹھانے […]...
واشنگٹن پوسٹ کی تحقیقات نے امریکہ میں سینکڑوں پولیس افسران کی جانب سے بچوں کے جنسی استحصال کا انکشاف کیا ہے دو ہزار پانچ اور دو ہزار بائیس کے درمیان، کم از کم 1,800 ریاستی اور مقامی افسران نے بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق الزامات کا سامنا کیا متاثرین میں زیادہ تر 13 سے […]...
شمالی نائجیریا کے مسلح جنگجوؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ 300 اغوا شدہ طالب علموں کی رہائی کے لیے 620 ہزار ڈالروں کی رقم ادا کی جائے۔ یہ مغوی طالب علم کدونا کی ریاست میں واقع ایک سکول سے اغوا کیے گئے تھے۔ سات مارچ کو ہونے والے اس اغوا کاری کے واقعے سے نائجیریا […]...
غزہ کی پٹی کو قحط کا شدید خطرہ ہے- اسرائیلی ناکہ بندی کی وجہ سے رکاوٹوںمیں محصور فلسطینی زندہ رہنے کے لیے گھاس کھانے کا سہارا لے رہے ہیں۔ بہت سارے خاندان اپنی روزمرہ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں کیونکہ ان کے بنیادی غذائی ذرائع ختم ہو چکے ہیں۔ […]...
ایک المناک واقعے میں شمالی غزہ شہر میں کم از کم 20 فلسطینی شہید اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ تب پیش ایا جب اسرائیلی فوج نے امداد کے منتظر ایک ہجوم پر حملہ کیا۔ غزہ کی وزارت صحت نے اس حملے کو “پہلے سے سوچا ہوا قتل عام” قرار دیا ہے۔ […]...
پاکستان کی وزارت خزانہ اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے پاکستان کے 3 بلین ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کا دوسرا اور آخری جائزہ شروع کر دیا ہے۔ وزارت نے چار دن کے جائزے کی مدت کی توقع کی ہے اور اس کا مقصد آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول […]...
اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، ہندوستان انسانی ترقی کے اشاریہ (ایچ ڈی آئی) پر 134 ویں نمبر پر ہے ہندوستان بھوٹان (125) اور بنگلہ دیش (129) سے بھی نیچے ہے تینوں کو درمیانے درجے کی انسانی ترقی کے زمرے میں رکھا گیا ہے۔ چین اور […]...
افغانستان میں رمضان عام طور پر ہمدردی اور جشن کا وقت سمجھا جاتا ہے۔ ملک کے سنگین انسانی بحران کے درمیان بھوک اور غربت حد سے تجاوز کر چکی ہے جس کی وجہ سے شہری رمضان کی خوشیوں میں شریک ہونے سے قاصر ہیں۔ دوسرے مسلمان ملکوں میں عام طور پرعام افطاریوں کا انتظام کیا […]...