برلن اسلامک فیڈریشن کے زیر اہتمام جرمنی میں ایک نمائش کا انعقاد کیا گیاجس کا مقصد امتیازی سلوک اور اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنا ہے۔ پندرہ مارچ کو دارالحکومت برلن میں شروع کی گئی یہ نمائش “نسلی امتیاز کے خاتمے کے عالمی دن” کے موقع پر تھی۔ شہرمیں مسجد کے باہر ڈسپلے میں جرمنی کی […]...
چین نے حماس کو فلسطینی قومی تشخص کا لازمی جزو سمجھتے ہوئے اس کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ایلچی وانگ کیجیان نے دوحہ میں قطر میں چین کے سفیر کی موجودگی میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی۔ کیجیان نے آزاد ریاست […]...
فلسطینی وزارت صحت نے غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 93 افراد کی ہلاکت اور 142 کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے جس سے اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں مجموعی تعداد 31,819 ہو گئی ہے۔ اسرائیلی فضائی حملوں نے غزہ شہر کے یرموک محلے کو نشانہ بنایا، جو کہ ایک گنجان آباد رہائشی […]...
پاکستان نے افغانستان کے اندر تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے منسلک گروپوں کے خلاف فضائی حملے کرنے کی تصدیق کی ہے اس گروپ کو پاکستان میں متعدد حملوں کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا، جن میں شمالی وزیرستان میں سات فوجیوں کی حالیہ ہلاکت بھی شامل ہے پاکستان کے دفتر خارجہ نے افغانستان میں […]...
ہندوستان کے مغربی صوبے گجرات میں غیر ملکی مسلمان طلباء کے ایک گروپ پر انتہا پسند ہندو دہشت گرد گروہ نے حملہ کیا۔ یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ یونیورسٹی کے ہاسٹل میں نماز ادا کر رہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق کم از کم چار طالب علم زخمی ہوئے ہیں جن میں سے […]...
یمن میں حوثی افواج نے امریکہ اور برطانیہ کے ممکنہ حملے کی نقل کرتے ہوئے فوجی مشقیں کی ہیں پرومسڈ ڈے مینیور نام کی ان مشقوں میں شدید جنگی تربیت شامل تھی، جس میں یمنی گاؤں پر غیر ملکی افواج کی نقلی ہوائی لینڈنگ بھی شامل تھی ایک ہزار سے زائد جنگجوؤں نے ان مشقوں […]...
امریکی سینیٹر کرس وان ہولن نے اسرائیل کے اس دعوے کی سختی سے تردید کی ہے کہ یو این آر ڈبلیو اے کا حماس سے تعلق ہے۔ اس دعوے کو صاف جھوٹ قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نیتن یاہو ایجنسی کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اسرائیل نے یو […]...
ہفتے کے روز لی گئی فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ فلسطینی شہری دفاع کی ٹیمیں عمارتوں کے ملبے میں دبے افراد کو بچانے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ اسرائیلی نسل کش حملوں سے حمودان خاندان کے گھر کو نشانہ بنانے کے بعد ملبے سے لاشیں نکالنے کا کام جاری ہے۔ بین الاقوامی عدالت انصاف […]...
انٹیگریٹڈ فوڈ سیکیورٹی فیز کلاسیفیکیشن (آئی پی سی) کی ایک سنگین رپورٹ سامنے ائی ہےجس کے مطابق شمالی غزہ میں شدید قحط جاری ہے۔ محصور شدہ علاقے میں میں نصف سے زیادہ آبادی تباہ کن بھوک کا سامنا کر رہی ہے۔ آئی پی سی بین الاقوامی تنظیموں کا ایک منظم گروہ ہے جو بحران کی […]...
اسرائیلی فورسز نے غزہ کے الشفا ہسپتال پر دھاوا بول دیا۔ اکتوبر کے بعد یہ ہسپتال پر چوتھا حملہ ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ طبی عملے سمیت 80 سے زائد افراد کو ہسپتال کی عمارت سے حراست میں لیا گیا ہے۔ الجزیرہ کے عربی صحافی اسماعیل الغول اور ان کے عملے […]...