یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے یورپی یونین پر اسرائیل کے ساتھ ملی بھگت کا الزام لگایا
یورپی پارلیمنٹ ممبران نے یورپی یونین پر اس کی اسرائیل کے لیے مسلسل حمایت پر تنقید کی ہے۔ یہ اس لیےان پریشان کن ہے کیونکہ اسرائیل کے اقدامات بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔
بائیں بازو کے گروپ کے ارکان،منو پینیڈا اور کلیئر ڈیلی سمیت بہت سارے ارکان نے اسرائیل کی طرف سے انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین پر توجہ نہ دینے کی مذمت کی۔
انسانی بنیادوں پر امدادی کارکنوں، صحافیوں اور عام شہریوں کے قتل کے بارے میں اسرائیلی فوج کوئ بھی جواز پیش کرنے سے قاصر رہی ہے۔
مک والیس نےبھی اسرایئل کی مذمت کی۔ یورپی یونین کے سیشن نے اسرایئل کی طرف سے کیے گئے اقدامات کو نسل کشی قرار دیا۔
تنقید بڑھ جاتی ہے۔غزہ میں جاری جانی نقصان کے حوالے سے یورپی یونین کے موقف میں گہری ر تشویش موجود ہے