خلیجی ریاستوں کی اسرائیل سے منسلک فرم میں سرمایہ کاری
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطرسمیت خلیجی ریاستوں نے اسرائیل کی دفاعی صنعت سے منسلک ایک کمپنی میں سرمایہ کاری کی ہے۔
-سرمایہ کاری سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کے 3 بلین ڈالر سرمایہ کاری فن کے ذریعے کی گئی ہے
– کشنر کے فنڈ، ایفینیٹی پارٹنرز، نے اسرائیل کے میزائل بنانے والے ایک یونٹ جس کا اسرائیل شپ یارڈز سے تعلق ہے میں
ایک سو پچاس ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے ۔
کشنر بحریہ میں سرمایہ کاری سے انکار کرتے ہیں۔
اسرائیلی کمپنی اپنے کار لیزنگ کے کاروبار کو خلیج میں پھیلانا چاہتی ہے۔
-سعودی عرب نے 2 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی اور متحدہ عرب امارات اور قطر نے دو دو سو ملین ڈالرکی
-غزہ پر حالیہ کشیدگی کے دوران کشنر نے اسرائیل اور قطر کے درمیان سفارت کاری میں سہولت فراہم کی ہے